pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 33 ہزار767 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 263 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار636 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 606 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.77 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

SHC sets free Perween Rehman’s murder accused

The Sindh High Court on Monday accepted the appeals of Perween Rehman…

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا آزاد کشمیر،پنجاب ،خیبر پختو…

عاصم اظہر نےماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر…