ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، کشمیریوں کو قصبہ یارمیں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران نشانہ بنایا گیابھارتی فوج نے پلواما کا محاصرہ کرلیا اورنام نہاد سرچ آپریشن میں متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا-پلواما اورقریبی علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ بھارتی فورسزنے گھروں میں گھس کرلوگوں کوہراساں کیااورسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

COAS stresses on security of polio teams

Rawalpindi: On Wednesday, Army chief General Qamar Javed Bajwa said that additional…

SC constitutional benches to ‘start hearing cases’ from November 14

Constitutional benches of the Supreme Court (SC) will start hearing cases from…

کمشنر لاہورنے سرکاری ملازمین کے لیے ہنگامی پیغام جاری کردیا

لاہور:سرکاری ملازمین کو تین روز میں ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ڈیڈلائن:کمشنر…