pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں 53 ہزار 253 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 5 ہزار 34 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 33 ہزار 521 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 29 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Terrorist gunned down in North Waziristan IBO: ISPR

Security forces have gunned down a terrorist in an intelligence-based operation (IBO)…

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئےدل کے…

جمائما بھی راحت فتح علی خان کی مداح بن گئیں

 وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو بھی معروف…