pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار991 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 310 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 21 ہزار47 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 892 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.65 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

IHC suspends order to end PTI foreign funding case

The ruling for the PTI foreign funding issue to be resolved within…

حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے

آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ…

Pak Army soldier martyred in South Waziristan

The military media wing said in a statement on Thursday that a…