افغانستان میں اقوام متحدہ نے اپنا مشن جاری رکھنے پر نظرِثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امدادی کام خواتین عملے کو کام کرنے کی اجازت ملنے سے مشروط ہےطالبان سےمطالبہ کیاہےکہ ان کے خواتین عملےکوکام کرنےکی اجازت دی جائےخواتین عملہ نہ ہونےکی وجہ سےدور دراز علاقوں میں امدادی کاموں کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.