وسطی میکسیکو میں مشتبہ افراد نے گشت پر مامور پولیس اہل کاروں پر گولیاں چلا دیں پولیس کی جوابی فائرنگ میں 10 مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے،بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا فوجی وردیاں اور بلٹ پروف جیکٹیں بھی قبضے میں لے لی گئیں، 4 مشتبہ افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں آپریشن کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.