اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا،ہسپتال عملہ نے مولانا فضل الرحمان کو الوداع کیا ،مولانا فضل الرحمان آج کراچی میں آرام کریں گے اور کل کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے، جمعیت علماء اسلام کے سربراہ اتوار کو سوات میں ہونے والے جلسے کی قیادت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمربچوں کے داخلے پر عارضی پابندی

مسجدنبوی ﷺ کےامورکے نگران محکمےکی جانب سے جاری بیان کےمطابق مسجد نبوی…

Pakistan, IMF reach staff-level agreement

After reaching a staff-level agreement, the International Monetary Financial (IMF) has agreed…

منگیترکا 90 لاکھ خرچ کرانے کے بعد شادی سے انکار، نوجوان کی دہائی

کوئٹہ کے رہائشی نوجوان بالاچ خان سرپرہ کی کوئٹہ پریس کلب میں…

سروس میں بندش پر واٹس کا وضاحتی بیان جاری

واٹس ایپ کی جانب سےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے…