پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے ویڈیو پیغام میں میتھیو ہیڈن سے اپنی بات کا آغاز السلام علیکم سے کرتے ہوئےکہاکہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیےبطورمینٹور پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1568116709705252865?s=20&t=FlHJRocB5KBPgaouhcwSPQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مصباح الحق بھی کورونا وائرس کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر…

میتھیو ہیڈن کا پاکستانی ٹیم کے لئے اردو میں پیغام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم…

پہلا ٹیسٹ: سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 222 رنزبناکر آؤٹ

گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا…