این ڈی ٹی وی کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے انکشاف کیا ہےکہ آریان خان کو اغوا کرنے کا منصوبہ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما موہت کمبوج نے تشکیل دیا تھا اغوا برائے تاوان کی اس واردات میں این سی بی ممبئی کے زونل ڈائریکٹر سمیر واکھنڈے بھی شامل تھے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.