مسجد نبوی میں زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کرسکیں گےمسجد نبوی کےامورکی نگرانی کرنےوالی ایجنسی نے مسجد نبوی میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطاری دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے رواں برس رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کی اجازت دےدی ہےکچھ ایس اوپیز کی پابندی کرنا ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.