مسجدنبوی ﷺ کےامورکے نگران محکمےکی جانب سے جاری بیان کےمطابق مسجد نبوی ﷺ اوراس کے احاطےمیں 12 سال سے کم عمرکے بچوں کوداخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی پابندی عارضی طورپرعائد کی گئی ہے۔پابندی کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی ویڈیوز میں بچوں کومسجد نبوی ﷺ میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی وزیر کی سابق سربراہ فافن کے الزامات پر کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فافن کے…

تکذیب نکاح کیس: کمرہ عدالت میں اداکارہ میرا کی رو رو کر انصاف کے لئے دہائیاں

سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل پر سماعت…

پی پی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے…

سرکاری ٹی وی کیجانب سے ہرجانےکے نوٹس پر شعیب اختر کا عدالت جانےکا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا سرکاری ٹی…