ایوان میں پیش کی گئی قرار داد میں اسرائیلی فوج کے حالیہ تشدد اور دہائیوں سے غزہ کی بندش کی مذمت بھی کی گئی ہےسینیٹر مشتاق احمد کی طرف سےپیش کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کے یہ ایوان 72سالوں سے فلسطینی قبضےکی مذمت کرتاہےاسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف بھی قرارداد منظورکی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار

سال 2021 کےدوران خواجہ سراؤں کو ان کی الگ پہچان اورحقوق کی…

China’s Chang’e-5 mission confirms existence of water on the moon

China’s Chang’e-5 space mission has identified traces of water on the moon’s…

کراچی: بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکا،1 خاتون جاں بحق 12 افراد زخمی

کراچی: بولٹن مارکیٹ کے قریب ایک گودام میں دھماکا ہوا ہے جس…