مکہ المکرمہ میں خانہ کعبہ کے زائرین اورمعتمرین نے آج پیر کی صبح فجر سے پہلے المسجد الحرام پر ہونے والی خیر و برکت کی بارش کے درمیان خوبصورت لمحات گزارے بارش سے معتمرین نہال ہوگئے اور اللہ کے شکر گزار بندے اس کی کبریائی اور پاکی کا ورد کرتے رہے-
https://twitter.com/makkahregion/status/1645230701929799680?s=20