حرمین شریفین کے امورکی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق عازمین کوعمرے اورعبادات کی انجام دہی کے لئےصحت مند اورصاف ماحول فراہم کرنے کے لئے روبوٹس کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔مسجد الحرام میں جراثیم کش اسپرے کے لئے 11 اسمارٹ روبوٹس کوباقاعدہ ملازم رکھا گیا ہے جو24 گھنٹے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی پی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے…

Russian victory is ‘inevitable’: Putin

Speaking to workers at a factory in St Petersburg that makes air…
رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ گھبراہٹ صرف عوام کو چار سال…