پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کےبیٹےجنید صفدر اہلیہ عائشہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچ کر جنید صفدر نےکہا کہ ملک میں واپسی کا مقصد سیاست میں حصہ لینا نہیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.