سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنےایک پیغام میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےتصدیق کرتے ہوئےکہا کہ مریم نواز سرجری کے لئےقائد مسلم لیگ نواز شریف کے ہمراہ لندن سے جنیوا روانہ ہوگئی ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس پہنچیں گی اور پارٹی چیف آرگنائزر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زرداری نےسانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد ، 17 اکتوبر: صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی…

سپریم کورٹ نےآڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا

ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحت دی کہ سپریم کورٹ کا جون 2021…

ہم انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم…

عمران خان کارکنوں کو آگے کرکے خود گھر میں چھپے رہے،مریم نواز

مریم نواز نے عمران خان پرتنقید کرتےہوئے کہاکہ کل عمران خان کارکنوں…