مریم نواز نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی حکم پر پاسپورٹ سرنڈر کر رکھا ہے، عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتی ہوں لہذا عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی جائے۔لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ مریم نواز کی درخواست پر آج سماعت کرے گا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.