مریم نواز اور کیپٹن ریٹائر محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لندن میں سابق چیئرمین نیب سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے ہوئی مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر نے آن لائن بیٹے کےنکاح کی تقریب میں شرکت کی ٹوئٹرپراپنی بہواور بیٹےکی تصاویرشئیرکی ہیں اوردونوں کودعادیتےہوئےکہا ہے کہ اللّہ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1429520190497251330?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہراہ قراقرم بند،کھلنے میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں محکمہ داخلہ گلگت بلتستان

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ شاہراہ قراقرم رائے کوٹ…

Government Paying Special Focus to Health Sector: DC

MUZAFFARGARH, Oct 11 (APP): During a surprise visit of the Rural Health…

اچھرہ :ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق 1 زخمی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں ڈمپر نے راہ چلتے بچوں کو کچل…