لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے دائر درخواست پرچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسماعت کی۔چیف جسٹس نےریمارکس دیئےکہ درخواست میں اٹھائےگئےسوالات غورطلب ہیں مخالف فریق کاموقف سننا لازمی ہےعدالت نے نیب ، وفاقی حکومت کو 27 ستمبرکیلئےنوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا اورسماعت ملتوی کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.