مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک ہی ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ ن بہاولپور ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور میں موجود ہونے کے باوجود شریک نہ ہوئے۔اس موقع پر مریم نواز نے اختلافات پرپردہ ڈالتے ڈالتے اختلافات کا اشارہ بھی دے دیا اورکہا کہ یہ جہوری جماعت ہے، اختلاف ہوسکتا ہے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.