سابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پورنےپریڈ گراؤنڈ جلسے سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتےہیں کہ سازش ہےیہ کہتے ہیں کہ مداخلت ہے۔انہوں نےکہا کہ حلف دیتا ہوں کہ عمران خان کرپٹ نہیں ،چور نہیں ہے بلکے عمران خان اسلامی فلاحی ریاست چاہتے ہے،کیا آپ حلف دے سکتے ہو کہ نواز شریف، زرداری اور مولانا چور نہیں؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.