پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے بارے میں ذرائع سے چلائی جانے والی خبریں من گھڑت ہیں۔مریم اورنگزیب نے پارٹی اور اتحادیوں سے متعلق ذرائع سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں میں مشاورت جاری ہے
Up next
ناظم جوکھیوکوقتل کرنے والے ایم این اے کودبئی فرارہونےوالےکوزرداری نےووٹ کیلیےبلالیا:شیخ رشید
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.