پنجاب پولیس کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں موجود ملزمان کی شناخت عمران، عبداللہ،عباس، حفیظ اورعبدالغفار کے نام سےہوئی ہےانچارج انویسٹیگیشن کاہنہ انسپکٹر محمد رضا کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق

چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا…

چلاس میں گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

چلاس کےعلاقے بونرداس میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا…

صوبہ بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

کوئٹہ: بس اسٹاپ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی

کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق…