سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے،سیکرٹری جنرل نےکہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجےمارکیٹیں بندکرنےکاحکم فرما دیں، ہم سکون میں آچکے ہیں اورسب دکانداروں کا اس پر اتفاق ہے۔بعدازاں عدالت نےسی سی پی اولاہوراور ڈپٹی کمشنرسمیت دیگر افسران کو فوری احکامات پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت کر دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.