قابض بھارتی فورسزنے 3نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے میں شہید کیا بھارتی فوجیوں نےگھرگھرتلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا اورلوگوں کوہراساں کیا اوردھمکیاں دیں۔ کلگام اوراننت ناگ کا محاصرہ جاری ہےبھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ نےدونوں علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کررکھی ہے۔ لوگ گھروں میں محصورہیں دکانیں، کاروباری مراکزاورتعلیمی ادارے بھی بند ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے  19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی…

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث یو اے ای کی مختلف…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…