رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نےقومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ ابھی بہت سےمنی بجٹ آنے ہیں،یہ بجٹ کوئی معنی نہیں رکھتا، ابھی مزید ٹیکس لگنا ہیں۔انہوں نےکہا کہ میں اس بجٹ کی مخالفت کرتی ہوں۔دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل نے کہا کہ حکومت کو اجازت ہے کہ پچاس روپے تک لیوی لگا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی…

پی ٹی آئی کو 2013 کے بعد بھی فارن فنڈنگ

نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اگست میں فارن…

گورنر ہاؤس پنجاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنیکا فیصلہ

گورنر ہاؤس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہےگورنرہاوس…

کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم سرد رہنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر کا…