Yellow crime scene do not cross barrier tape in front of defocused background. Horizontal composition with selective focus and copy space.

قصور کےنواحی گاؤں “لکھن کے” میں اکبر نامی شخص نے ملزم اور اس کے 2 ساتھیوں کو منشیات فروشی سے منع کیا، اس رنجش پر سنگدل ملزمان نے اکبرکے 7 سالہ بچےایان کواغوا کیااورپھر موت کےگھاٹ اتار دیا۔بچےکی لاش دوسرےروز گندےنالےکےکنارے پرملی جس پرپولیس نےمقتول کےوالد کی مدعیت میں مرکزی ملزم افضل سمیت 3 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے تینوں کو گرفتار کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کےاوقات کار میں تبدیلی

رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا…

کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں ڈینگی سے مزید 436 افراد متاثر254…

جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال…

صوابی:ڈاکوؤں نےشہری سے 37 لاکھ روپے چھین لیے

صوابی روڈ پر ٹوپی بازار یں نجی بینک کے قریب ہی موٹر…