منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے بعد قومی ادارہ صحت نے پنجاب میں تیسرا منکی پاکس کیس کنفرم کردیا ہےوزیر صحت پنجاب جاوید اکرم نے بتایا کہ منڈی بہاؤلدین کا رہائشی بیرون ملک سے ٹریول کر کے پاکستان آیامریض کی حالت خطرے سے باہر سے ہےاور اس نےگھر میں آئسولیشن اختیار کی ہوئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.