بدھ کی شام کو سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہونا شروع ہوئیں یہ دعویٰ کیا گیا کہ مشتعل افراد کے حملے میں مندر کے اندر رکھی مورتیاں ٹوٹ گئیں تھیں۔اس واقعے پر ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے اور اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کےکٹہرےمیں لایا جائےگا اورمندر کو پہنچنےوالے نقصان کا بھی ازالہ کیاجائےگا۔
