ملالہ یوسف زئی اپنےوالدین کےہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں ملالہ یوسف زئی کو پولیس کیجانب سےمکمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وہ ملک میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ملالہ یوسفزئی کوسخت سکیورٹی میں جناح ٹرمینل سےان کی رہائش گاہ پہنچایا گیاوہ آج کراچی میں ہی قیام کریں گےاورکل سیلاب سےمتاثرہ دادوکا دورہ کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.