نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسفزئی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہےملالہ یوسفزئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

لاہور: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی،ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دوافرادنے 21 سالہ لڑکی کو مبینہ…

سعودی عرب میں بھی پہاڑ برف سے ڈھک گئے

موسم سرما کا بدترین طوفان، امریکا اور جاپان میں برفباری میں بالترتیب…

کراچی سمیت سندھ کےساحلی علا قوں میں ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور…