گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد ایم نائن لنک روڈپرملیرندی کا سیلابی پانی آگیاتھاسیلابی پانی کو پار کرنے کےدوران گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ کر ندی میں جا گری تھی۔ندی میں ڈوبنےوالی سفید رنگ کی کار ریسکیونےتلاش کرلی لیکن گاڑی میں کسی شخص کی لاش موجود نہیں تھی کار میں میاں بیوی اور ان کے 4 بچوں سمیت ڈرائیوربھی سوارتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں 2 سال کے دوران خلع کے کیسز میں 46 فیصد اضافہ

سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ…

پمز میں گردے کا ٹرانسپلانٹ شروع کرنے کے حوالے سے تجاویز طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے پمز اسپتال شعبہ کارڈیک کی ایمرجنسی…

ضمنی الیکشن:پنجاب تعلیمی بورڈ نے11 ویں جماعت کے3 پیپرزکا نیا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات اور…

لاہور:زیورات کی دکان سے 5 کروڑ روپے مالیت کے زیور چوری

سندر کےعلاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع زیورات کی…