مکہ المکرمہ کے گورنر اور سینڑل حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہسعودی عرب کی مسلسل کوششوں کےنتیجےمیں حجاج کرام اور حرمین شریفین کی زیارت کے لیے خدمت کا وہ معیار جلد حاصل کر لیں گے، جو ہم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم مکہ المکرمہ کو عالم اسلامی کا پہلا سمارٹ سٹی بنا دیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.