وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) تعینات کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمیجرجنرل محمدانیق الرحمان ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے میجرجنرل محمد انیق الرحمان ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات,جماعت اسلامی نے نتائج فوری جاری کرنے کے مسلسل…

وزیر خزانہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل…

میرا لیڈر جوبائیڈن نہیں عمران خان ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیراسد عمرنےایف نائن پارک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

شہباز گل کے ڈرائیور کے اہل خانہ پر مقدمات واپس لینے کی سفارش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس…