pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43ہزار914کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 561 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار578 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 477 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.27 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 2 افراد جاں بحق،260 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

ABF open ‘unprovoked, indiscriminate’ firing on civilians: ISPR

The army’s media wing said that at least six people were killed…

اسپتالوں اورآئی سی یومیں کورونامریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اسد عمر

سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہےاسپتالوں اورآئی سی…