یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال میں واقع عمران گورنری کے ایک گاؤں میں واقع العشہ ڈاریکٹوریٹ میں ہفتے کی شام خواتین کی جانب سے مجلس عزا منعقد کی گئی تھی دوران مجلس ہی گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں 5 خواتین ہلاک اور 13 زخمی ہو گئیں، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.