ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سےفون پربات کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مغربی ممالک ایران میں تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔مغربی حکومتیں سوشل نیٹ ورکس اور میڈیا کے ذریعے ایرانی مظاہرین کو آتشگیر مادےسےہتھیاربنانا سکھا رہےہیں۔مغربی ممالک کے ساتھ رابطوں میں رہنے والےمظاہرین ایرانی پولیس افسران کو قتل کر رہے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.