راولپنڈی: پولیس نے پیرو دھائی مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی کرکے مفرور ہونے والے مہتمم مفتی شاہ نواز کو گرفتار کرلیا تاہم ساتھی ملزمہ معلمہ تاحال روپوش ہے جب کہ ملزم کی فرار میں معاونت پر ملزم کے بھائی، بھتیجے، بیٹے اور مدرسہ نائب امیر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ 16 سالہ طالبہ کو مشروب کے ذریعے بے ہوش کر کے زبردستی کا نشانہ بنایا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.