لودھراں: صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں مدرسے کے طالبعلم کی آنکھ استاد کے تشدد سےضائع ہو گئی ہے۔طالبعلم کی عمر صرف چار سال ہے۔طالبعلم کو استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا طالبعلم کی حالت خراب ہوتا دیکھ کر مدرسے کا استاد فرار ہو گیاوالدین کی شکایت پر علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمرہ زائرین کے لئے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیا حکم نامہ جاری

عمرہ زائرین کے لئےسعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کیجانب سے نیاحکم نامہ…

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے برعکس پی ڈی ایم کا جلسہ جاری

سوات: پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سوات میں جلسہ جاری ہے،جلسے سے پی…

Suicide bombings in Uganda, three dead and several injured

Police blamed a “local terror organisation” linked to the Allied Democratic Forces…