خاتون گوجرانوالہ میں اپنے سسرالیوں سے جھگڑ کر مدھریانوالہ اپنے میکے آئی ہوئی تھی خاتون نے میکے میں اپنے 2 معصوم بیٹوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور بعد ازاں خود کو بھی چھری مار کر زخمی کر لیا۔خمی خاتون کو ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے تشویش ناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

صوبہ بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

کراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان اللہ شارجہ جانے کے…