جرمنی سے امریکہ ہزاروں قیمتی گاڑیاں لےجانے والےبحری جہاز میں اچانک آگ لگ گئی جہاز پرعملےکے 22 ارکان موجود تھے جنہیں پرتگال کی بحریہ نےبحفاظت نکال لی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہزاروں گاڑیوں سے لدا بحری جہاز بحراقیانوس میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا فوری طور پر بحری جہازمیں آگ لگنے کی وجوہات کاعلم نہیں ہو سکا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا ملزم گرفتار

کینیڈین پولیس نے چاقوحملے کا دوسرا ملزم بھی گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق چاقو…

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

سید روح اللہ خمینی کے فتووں کو نافذ کرنے والی فاؤنڈیشن کے…

فلپائن میں طیارہ حادثے کا شکار, 4 افراد ہلاک

طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش…

دہشتگردی کیخلاف تعاون کرنے تک سوئیڈن اور فن لینڈکی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر

ترک صدر  رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف…