راولپنڈی:لیفٹیننٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے,لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو کور کمانڈرکراچی, لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ,لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاک فوج کےایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کیے گئے ہیں۔۔جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.