اوگرا کیجانب سے ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہےنوٹیفکیشن کےمطابق 11.8کلو ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 703 روپے 24 پیسےمہنگا کردیا گیاہےایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم فروی سے ہوگا۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت 263 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے، اضافے کے بعد 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈرکی قیمت 3 ہزار 114 روپے67 پیسےمقررکی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.