کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے ایل پی جی سلینڈر کی دکانوں پررش بڑھ گیا ہےاور دکانداروں نے طلب بڑھنےپر گیس کےنرخ میں من مانا اضافہ کر دیاہے۔کوئٹہ میں ایل پی جی فی کلو 300 روپےتک میں فروخت کی جا رہی ہےجبکہ نواحی علاقوں میں ایل پی جی 400 روپےفی کلومیں فروخت کی جا رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.