لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملک جہانزیب اور ملک اعجاز کے درمیان اراضی کے تنازع پر نماز جنازہ میں فائرنگ ہوئی جس کی نتیجے میں دونوں فریقین سے 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ملک جہانزیب کا جوان سال بیٹا فہد بھی شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے ڈی اے کا ڈائریکٹر لینڈ اپنی کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھا

کے ڈی اے کا ڈائریکٹر لینڈ اپنی کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔…

Hundreds of Afghan students arrive in Pakistan on HEC scholarship

As many as 350 Afghan students have reached Pakistan to pursue studies…

وعدہ کرتا ہوں کہ امریکا میں نسل پرستی جیسی برائی کو پنپنے نہیں دوں گا، جوبائیڈن

امریکی صدر نےکہاکہ میں آپ سب سےوعدہ کرتا ہوں کہ امریکا میں…

روس کا ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے ہائپر سونک کروز میزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔روسی…