نوشہرہ: وزیردفاع پرویز خٹک بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے تذبذب کا شکار ہوئے۔ ‏انہوں نے رشتہ داروں کو خوش کو کرنے کے لیے بلےاور تیر دونوں پر مہر لگا دیں۔پرویز خٹک نے پی ٹی آئی امیدوار اسحاق خٹک اور پی پی امیدوار احدخٹک کو ووٹ ڈال دیا۔ ‏وزیر دفاع کا بیٹا پی ٹی آئی اور بھتیجا پی پی پی کا تحصیل نوشہرہ سےچیئرمین امیدوار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہدایت خلجی اور اس کا بھائی پورنوگرافی میں بھی ملوث نکلے

  کوئٹہ میں ویڈیو اسیکنڈل کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔…

عمران خان کی آئین شکنی ، آئی ایم ایف نے قرض پروگرام معطل کر دیا

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ اس کا پروگرام معطل کرنے کا…

کراچی: موٹر وہیکل رولز میں ترمیم، سائیڈ مرر لگانا لازمی قرار

کراچی: موٹر وہیکل رولز میں ترمیم، سائیڈ مرر لگانا لازمی قرار,سندھ کابینہ…