لندن : فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے میں کم بیک کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ 21 سالہ شاہین آفریدی کے خیال میں لارڈز کے حالات گرین شرٹس کے لیے سازگار ہیں اور ماضی میں بھی قومی ٹیم کی یہاں پرفارمنس بہت اچھی رہی ہے، یقین ہے کہ ہم دوسرے ون ڈے میں واپسی کریں گے اچھال لیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.