رپورٹ اعلیٰ ٰقیادت کوارسال کردی گئی رپورٹ میں لاہورمیں ناکامی کی وجوہات سےآگاہ کیاگیا،محمود الرشیدنےرپورٹ میں یقین دہانی کروائی ہےکہ جوغلطیاں ہوئیں ان کو دوبارہ نہیں دہرایا جائے گا ۔رہنماوں اور لاہور تنظیم کی غلط پالیسی کے باعث ناکامی ہوئی۔ تنظیم عوام کو باہر نکالنے اور عوامی رابطہ مہم چلانےمیں ناکام رہی اراکین اسمبلی گرفتاری کے خوف سے روپوش رہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.