راشد نصر اللہ پر حملہ ایسٹ لندن میں الفرڈ کے مقام پرکیا گیا، راشد نصر اللہ حملے میں محفوظ رہے، نصر اللہ کے مطابق حملہ آور چاقو اور خنجروں سے لیس تھے، حملہ آوروں نے انہیں نواز شریف سے دور رہنے، ساتھ چھوڑنے اور لاتعلقی کا کہا۔حملہ آور گالم گلوچ کرتے ہوئے فرار ہوگئےولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے
Up next
اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.