لندن:پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نےبھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کامقدمہ جیت لیا۔پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی لندن ہائی کورٹ میں جھوٹےثابت ہوگئے۔انیل مسرت کو ارنب گوسوامی نے ایک پروگرام میں آئی ایس آئی کا “ہرکارہ” قرار دیا تھا اور بھارت میں دہشت پھیلانےکا الزام بھی لگایا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.